Tag Archives: TAYYABA GUL

طیبہ گل ویڈیو اسکینڈل: اعظم خان نے ملاقات کی تردید کردی

پبلک اکاؤنٹس کميٹی ميں سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی پیشی ہوئی، بلیو ایریا میں طیبہ گُل کے ساتھ ملاقات کی تردید کردی، کہا کہ یاد نہیں کہ خاتون وزیراعظم ہاؤس میں ملنے آئیں، انہوں نے وزیراعظم ہاؤس اور سٹیزن پورٹل کا ریکارڈ چیک کرنے کی …

Read More »

جسٹس (ر) جاوید اقبال کیخلاف ہراسانی کے الزامات کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم

حکومت نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کیخلاف طیبہ گل کی جانب سے ہراساں کرنے کے الزامات کی تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیشن قائم کردیا گیا۔ سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر طیبہ گل نامی خاتون نے جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات عائد کئے …

Read More »

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کے طیبہ گل پر سنگین الزامات

ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد نے سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر الزام عائد کرنے والی خاتون طیبہ گل پر الزامات عائد کئے ہیں کہ اس عورت پر فراڈ، دھوکا، دو نمبر کے 40 مقدمے درج ہیں۔ چئیرمین کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس …

Read More »

پی اے سی کو ڈی جی نیب لاہور کےخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی کے معاملے میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبوری ریلیف مل گیا۔ اسپیشل پراسیکیوٹر نیب جہانزیب بھروانہ نے …

Read More »

حکومت کا طیبہ گل کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ کے آج بروز جمعہ 15 جولائی کو ہونے والے اہم اجلاس میں طیبہ گل کے الزامات پر تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو اجلاس کی کارروائی سے آگاہ …

Read More »

طیبہ گل کےالزامات،عدالت نے ڈی جی نیب کی درخواست نامکمل قرار دیدی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے طیبہ گل کے الزامات اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی درخواست نامکمل قرار دے دی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعرات 14 جولائی کو ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو ( نیب ) شہزاد سلیم کی جانب …

Read More »