بنی گالا میں چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائش گاہ کے باہرخیبرپختونخوا کے ایڈہاک اساتذہ کی ریگولرائزیشن کے حق میں 6 گھنٹے سے احتجاج جاری ہے۔ احجاج میں شریک اساتذہ کا کہنا ہے کہ 6 گھنٹے گھنٹے گزر گئے مگر کے پی حکومت کا کونمائندہ مذاکرات کیلئے نہ پہنچا۔ مظاہرین …
Read More »