وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں پر ایک مرتبہ پھر بندش کے سیاہ بادل منڈلانے لگے کیوں کہ سرکاری اساتذہ نے بلدیاتی اداروں کے ماتحت کیے جانے کے خلاف 10 جنوری سے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی جبکہ نجی اسکولوں نے بھی کنٹونمنٹ بدری کےمعاملے پر احتجاج کا بگل بجا دیا۔ …
Read More »