Tag Archives: Today Gold Price

سونا مزید مہنگا ہوگیا

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ فی تولہ سونا 300 روپے اور فی اونس نرخ 9 ڈالر بڑھ گئے۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کو پاکستان میں سونے کے فی تولہ نرخ 300 روپے اضافے سے ایک لاکھ 24 ہزار 300 …

Read More »