Tag Archives: Utility Stores Corporation

قیمتوں میں اضافے کے باوجود دالیں سستی بیچ رہے ہیں: یوٹیلیٹی اسٹورز

—فائل فوٹو یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دالوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز میں دالیں مارکیٹ کی نسبت سستی فروحت کی جا رہی ہیں۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق پیپرا قوانین کے مطابق دالوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر کیا جاتا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی کی خریداری میں مشکلات کا سامنا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کو مقامی سطح پر چینی کی خریداری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 50 ہزار میٹرک ٹن چینی کا مسلسل تیسرا ٹینڈر جاری کر دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک لاکھ میٹرک ٹن کے 2 مختلف ٹینڈرز میں …

Read More »