Tag Archives: Utility Stores

قیمتوں میں اضافے کے باوجود دالیں سستی بیچ رہے ہیں: یوٹیلیٹی اسٹورز

—فائل فوٹو یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ دالوں کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود یوٹیلیٹی اسٹورز میں دالیں مارکیٹ کی نسبت سستی فروحت کی جا رہی ہیں۔ ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق پیپرا قوانین کے مطابق دالوں کی خریداری کے لیے ٹینڈر کیا جاتا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالیں بھی مہنگی ہو گئیں

—فائل فوٹو شہریوں کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی دالیں بھی مہنگی کر دی گئیں، دالوں کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے دالوں کی قیمتوں میں 48 روپے فی کلو تک کا اضافہ کیا …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی اور تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ایک کلو گھی کی قیمت 208 روپے تک اضافے کے بعد 555 روپے ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا کوکنگ آئل فی لیٹر 213 روپے تک …

Read More »

بجلی اور پیٹرول کے بعد آٹے کی قیمت میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کے بعد حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180روپے کا اضافہ کياگيا۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹے کی قیمت میں اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹے کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹور کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کےمطابق 10 کلوآٹےکا تھيلا 90 روپے مہنگا کرديا گيا ہے۔ يوٹيلٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹا اب 400 روپے کے بجائے 490 روپے ميں ملے گا۔ بیس کلو آٹے کی …

Read More »