Tag Archives: uzma bokhari

عمران خان نے کرپشن کیسز میں کلین چٹ کیلیے خاتون کو استعمال کیا، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ نیب کے سابق چیئرمین جاوید اقبال کی ویڈیو کو عمران خان نے اپنے قریبی دوست اور معاون خصوصی کے چینل کے ذریعے عام کیا۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کے پرنسپل سيکرٹری …

Read More »