Tag Archives: Vickat

کترینہ کیف کے حلوے کے ٹوئٹر پر چرچےِ، ’حلوہ‘ ٹرینڈ کرنے لگا

تصویر بشکریہ ٹوئٹر ٹرینڈنگ بھارتی ’چکنی چمیلی‘ کترینہ کیف کی اداکار وکی کوشل سے گزشتہ ہفتے شادی ہوئی جس کے تا حال سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔ میڈیا سے لاکھ دور بھاگنے اور اپنے نجی معاملات کو میڈیا کی آنکھ سے بچانے والی نوبیاہتا جوڑی کترینہ کیف اور …

Read More »

کترینہ کیف کی شادی میں رنبیر کپور کے گانوں پر پابندی ہوگی

 کترینہ کیف رنبیر کپور کے ساتھ تعلقات میں رہ چکی ہیں / فوٹو گوگل بھارتی چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون کے بعد اب کترینہ کیف بھی پیا گھر سدھارنے والی ہیں۔ بھارتی اداکار وکی کوشل سے جَلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے والی کترینہ کیف …

Read More »